Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Hepatologist on سٹول سفید رنگ کا انا

person-avatar

Asking for Self, Male, 40 years old, Jahanian

السلام علیکم میں نے اپنی تمام رپورٹ کروائی ہیں جس میں بلڈ،کڈنی اور جگر کی جگر کی رپوٹ میں 41 تک ہونا چائیے جبکہ میرا 49 آیا ہے ڈاکٹر کہتے ہیں گرمی ہے جگر میں اور 3 دن سے سٹول بھی سفید رنگ کا آ رہا ہے مہربانی رہنمائی فرمائیں

Attach Photo here: