Home Search Menu Profile

Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Internal Medicine on بے ہوش ہو جانا

person-avatar

Asking For Self, Male 20, Peshawar

جب میں اٹھ جاتا ہوں تو میرا سر چکرانے لگتا ہے اور میں بے ہوش ہو جاتا ہوں اور جب لیٹا ہوتا ہوں تو میں ٹھیک ہوتا ہوں۔ میرے جو پاؤ ہے وہ سوجنے لگتے ہیں پھر اہستہ اہستہ دل پہ یہ چیز اگے ارہی ہوتی ہے اور جب دل تک پہنچ جاتی ہے تو میں نیچے گر جاتا ہوں اور بے ہوش ہو جاتا ہوں پھر مجھے کچھ بھی نہیں پتہ چلتا کہ میں کہا ہوں اور کس کے پاس ہو میں نے بہت ڈاکٹر کے پاس گیا انہوں نے میری ای ای جی جو ٹیسٹ ہے وہ بھی کر ائے اور ساتھ میں جو دوسرے ٹیسٹ تھے وہ بھی کروائیں مگر انہوں نے کہا کہ اپ کے ٹیسٹ کلیئر ہے میں نے جو دوائی لی ہے وہ صرف تین ٹیبلٹس ہیں میں ڈیٹیل میں اس کا نام بتاتا ہوں پھر بس ایک طاقت کے لیے وہ گولی ہے اور دوسرا ڈپریشن اور انزائٹی کے بارے میں تھا اور تیسری بھی اسی طرح ہے۔

Attach Photo here:


Consult with Doctor Online

One-to-One Chat with Doctor

Don't like going to a Hospital?

Consult Online

Book Appointment

View All Categories (A-Z)

Get Appointment with Internal Medicine

Find the Questions asked in Other Categories