Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Mother, Female 58, ???? ???
السلام علیکم معزز ڈاکٹرز حضرات، بلخصوص محترمہ پروفیسر ڈاکٹر مہرین فاطمہ صاحبہ سے ملتمس ہوں کیونکہ میری والدہ محترمہ جن کی عمر تقریباً اٹھاون برس ہے۔ انہیں آج سے کوئی پندرہ برس پہلے اوریز میں کوئی ایسا مسئلہ درپیش آیا کہ لگاتار بلیڈنگ ہوتی رہی جس کا حل ڈاکٹرز حضرات نے تب آپریشن بتایا لیکن کچھ ایسی ادویات کا استعمال ہوا جس سے ان کا آپریشن نہ ہوا اور وہ مسئلہ ادویات سے ہی ٹھیک ہوگیا۔ لگتا یہی ہے کہ کوئی ہائی پوٹینسی ادویات کے استعمال کا سائیڈ ایفیکٹ ہوا اور ان کا بلڈ پریشر بہت زیادہ رہنے لگا، ایک سو نوے یا دو سو تک، بہت علاج معالجہ کروایا لیکن آفاقہ نہیں ہوا ابھی تک، اس کے ساتھ آج سے چھ سات سال سے وہ پھر پِتہ کے اندر دس ایم ایم تک پتھریوں کی بھی مریضہ ہیں جس کی لیپروسکوپی کے لیے ہم تین سے چار دفعہ آپریشن تھیٹر سے واپس گھر بھیج دیے گئے ہیں کیونکہ اس دوران بلڈپریشر دو سو تک چلا جاتا ہے، اس وجہ سے وہ شدید معدہ کی بھی مریضہ بن چکی ہیں، قے آنا، کھانا ہضم نہ ہونا، پیٹ کا پھول جانا، معدہ کا سخت ہونا اور شدید درد کا ہونا، اور اب تقریباً اک سال سے وہ شوگر کی بھی مریضہ بن چکی ہیں۔ آئے روز ڑاکٹرز کی
medicine se gallstones dissolve ho jaty hain bilkul befiqar rahain detail bat kr lain kindly book appointment with me
I can help and guide you
you need to contact on whtsapp
which medicine for blood pressure she is taking ?
Patient
Post Owner
Pehly b kisi nay homeo medicine ka bataya k dissolve ho jayin ge, uska proper use kia lkn vain
1 year ago