Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 27 years old, Karachi
Please post as anonymous
میری عمر 27 سال ہے 1 سال کا بچہ ہے جو کہ نارمل ڈیلیوری سے ہوا تھا لیکن مصنوعی درد سے اسکے بعد سے اب تک نہایت کمزوری محسوس ہوتی ہے درمیان میں اب سے3 ماہ پہلے tympanoplasty surgery کروائی ہے سیدھے کان کی بچپن میں ear bud سے پردے میں سوراخ ہوگیا تھا اور پیپ آتا تھا سرجری کامیاب رہی تھی اور اب کان بلکل ٹھیک ہے لیکن پانی سے احتیاط بتایا ہے جو میں کرتی ہوں لیکن اس کے بعد سے یہ حالت ہے کہ معمولی گھریلو کام کاج سے بھی جسم درد کرتا ہے اور سردی کے ساتھ بخار آ جاتا ہے فی الحال کوئی دوا استعمال نہیں کر رہی جب بخار آ ئے تو پیناڈول یا ایرینیک لیتی ہوں بچہ مدر فیڈ بھی کرتا ہے پلیز رہنمائی فرمائیں کہ کیا وجوہات ہیں
https://www.marham.pk/online-consultation/general-physician/khanewal/dr-m-sanaullah-qureshi-26078
Book appointment online or call at
042-32591427, 427
book consultation for as low as Rs 0 for today
ur issue would be resolved IA
253 Positive Reviews