Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Oral and Maxillofacial Surgeon on عقل داڑھ نکلوادی اس جگہ پر چھالہ شدید درد

person-avatar

Asking for Self, Female, 30 years old, Karachi

میں نے پانچ دن پہلے منگل والے دن عقل داڑھ ہمدرد اسپتال جو کہ نارتھ ناظم آباد بلاک L میں واقع ہے وہاں سے نکلوادی تھی کیونکہ انہوں نے خود ہی اس میں سوراخ کردیا تھا تین سال پہلے تاکہ یہ بار بار ہی آتی رہیں اور ہم۔حرام کہ پیسے لوٹیں اور تکلیف دیں مریض کو۔۔۔۔۔۔۔تو اس جگہ پر بڑا سا چھالہ بنا ہوا ہے اور بہہہہہہت شدت کی تکلیف ہے جس سے سر میں بھی درد ہے۔ اب انہوں نے کہا تھا کہ آئسکریم کھانا تو مجھے نہیں کھانے دی آئسکریم قاتلوں نے میرے والد قاتل ہیں والدہ کے ۔۔۔۔۔۔۔انہوں نے دوا دی تھی وہ کھالی synflex تین دن تک اب تین سے ڈاکٹر کے مطابق نمک گرم پانی کی کلیاں کر رہی ہوں ہر چار گھنٹے بعد لیکن تکلیف ویسے کی ویسے ہی ہے کیا کروں ؟

Attach Photo here: