یہ ایک ایسی ایب نارمل رکاوٹ ہے جس کی وجہ سے دانت دوسرے دانتوں کے حسا ب سے نارمل پوزیشن پر نہیں ہوتا ہے اور جب جبڑے بند ہوتے ہیں تو مخالف جانب والا دانت یا ساتھ والا دانت اس دانت کے ساتھ سیٹ نہیں ہوتے ہیں ۔ اس کو پور بائٹ بھی کہتے ہیں ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نارمل حالت میں جب آپ کسی چیک کو کاٹتے ہیں تو اس میں اوپر والا دانت نیچے والے دانت سے قدرے آگے ہوتا ہے مگر اس حالت میں ایسا نہیں ہوتا ہے-
میلو ککلشن کی علامات کچھ اس طرح سے ہو سکتی ہیں
دانتوں کا ایک قطار میں نہ ہونا
منہ سے سانس لینے میں مشکلات
بولنے کے دوران زبان اور گال کے اندرونی گوشت کا زخمی ہونا
کھانا کھانے اور کاٹنے میں دشواری
بولنے میں دشواری
علاج
بریسز
الائنر
دانت کا نکلوا دینا






