Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 22 years old, Manserha
جب میں 16 سال کا تھا تب سے بائیں ٹانگ میں درد ہے، جو وقت کے ساتھ بڑھا۔ آرتھو ڈاکٹر نے Benzibiotic injections دیے، 2 سال استعمال کیے مگر فرق نہیں پڑا۔ پین کلرز کا زیادہ استعمال کیا، جس سے سائیڈ ایفیکٹس ہوئے۔ کورونا میں ہومیوپیتھک دوائیں لیں، جسم پھول سا گیا۔ اب میں کمپیوٹر آپریٹر ہوں، 2 سال سے کرسی پر بیٹھا رہتا ہوں، کوئی فزیکل ایکٹیویٹی نہیں۔ باہر کا کھانا زیادہ کھاتا ہوں، معدہ خراب ہے، ہاضمہ سست ہے۔
موجودہ مسائل:
گردن اور سر میں شدید درد، ناک میں خارش، منہ میں سوئیاں چبھنے جیسا احساس (ای این ٹی ایکس رے نارمل)
دماغ تھکا ہوا، ہر وقت گردن اور کان کے اوپر درد
گردے میں کبھی کبھار درد (الٹراساؤنڈ: چھوٹی پتھریاں)
معدے میں درد، وزن 83 کلو، عمر 22، قد 5.8
ٹانگ اور کمر میں مستقل درد، ایکس رے میں کمر کی ڈسک سیدھی نکلی
جنرل فزیشن نے اینگزائٹی کہہ کر دوائیں دے دیں، مگر میں نیورو سرجن سے چیک کرانا چاہتا ہوں۔ کیا یہ درست قدم ہوگا
u can consult me..... inshallah apky health issues ke koi solution Nikal ayege
Yes you need to get yourself checked by Neuosurgeon.
جی، مکمل تشخیص اور علاج کے لیے آپ کو نیوروسرجن اور میڈیکل سپیشلسٹ سے ضرور مشورہ کرنا ھو گا
16 Positive Reviews