Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Orthopedic Surgeon on Backbone Tail Pain

person-avatar

Asking for Self, Male, 46 years old, Dubai

مجھے ایک سال سے بیک بون ٹیل کی درد ہے میں جب بھی بیٹھتا ہوں نرم گدھے پر تو درد ہوتا ہے سخت جگہ بیٹھنے سے نہیں ہوتا اور میری جاب ڈرائیونگ کی ہے تو اس کا سلوشن ہے

Homeopath in Karachi - Homeopathic Dr. Basit Chawla

Homeopathic Dr. Basit Chawla - Homeopath

DHMS, Clinical psychologist | Karachi

review-stars

127 Positive Reviews

AP sitting caution use krain



0

0

Orthopedic Surgeon in Lahore - Dr. Syed Safdar Raza

Dr. Syed Safdar Raza - Orthopedic Surgeon

MBBS ( KE), FRCS (UK), MSc Orthopedic ( London) | Lahore

review-stars

445 Positive Reviews

شکریہ ۔ ایسا لگتا ہے کہ آپ کو "Coccydynia ہے۔ ایک بات ذہن میں رکھیں کہ یہ بیماری سال سے زیادہ بھی لے جاتی ہے ۔ کچھ ایکسرے کروا لیں AP and Lateral view Coccyx. Stress view of coccyx in a sitting position . آپ ایک کشن بیٹھتے وقت استعمال کریں ۔ در د کی دوائی جو آپ کو بہتر لگتی ہے وہ استعمال کریں، 2 ہفتے استعمال کریں پھر بند کر دیں جیسے Ibuprofen 400 mg ایک گولی صبح ایک شام کھانے کے بعد، Omeprazole 20mg ایک گولی رات سونے سے پہلے اگر معدہ میں جلن یا درد ہو ۔ ایکسرے کروا کر رپورٹ بھیج دیں


0

0

Attach Photo here: