Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 44 years old, Phulliani
اسلام علیکم دو ہفتے پہلے میری ٹانگ پر ایک دانہ نکلا جو کہ کریم لگانے سے ٹھیک ہوگیا اسکا مواد نکل گیا اور پچھلے دو دن سے میری ناک کے اندر دانا نکلا جس کی وجہ سے درد بھی ہے اور بخار جیسی کیفیت ہو رہی ہے کوئی۔ Pain killer زیادہ دیر اثر نہیں کر رہی اس لیے میں پوچھنا چاہتا ہوں کیا کوئی۔ Antibiotics استعمال کر سکتا ہوں
شکریہ ۔ بہتر ہے کسی ڈاکٹر کو دکھا دیں تاکہ مرض کی تشخیص ہو جائے اور اس کا علاج کیا جائے ۔
Should conusut from ent specialist
411 Positive Reviews