Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 46 years old, Karachi
السلام علیکم! میرا نام شاہ نذیر ہے اور میری عمر 46 سال ہے۔ مجھے کچھ عرصے سے گھٹنوں اور کہنیوں میں درد کی شکایت ہے۔ میں شوگر کا مریض ہوں اور اس کے لیے 'ٹریبیامیٹ 50/500) استعمال کر رہا ہوں۔ میری شوگر کی مقدار فی الحال بالکل نارمل اور کنٹرول میں رہتی ہے (تقریباً 130، 140 سے 150 کے درمیان)۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ درد میری شوگر یا کسی اور وجہ سے ہے؟ اور میری موجودہ حالت اور دوائی کو مدِنظر رکھتے ہوئے درد سے افاقے کے لیے کون سی میڈیسن لینا محفوظ ہوگی؟
Painkillers and physiotherapy
واعلیکم السلام ۔ بہتر ہے کسی آرتھوپیڈک سرجن کو دکھا دیں تاکہ درد کی وجہ معلوم ہو سکے اور پھر اس کا علاج ۔ ابھی آپ یہ دوائیں استعمال کریں ۔ Ibuprofen 400 mg ایک گولی صبح ایک شام کھانے کے بعد Omeprazole 20mg ایک گولی رات سونے سے پہلے اگر معدہ میں جلن یا درد ہو۔ ۔ اگر وزن زیادہ ہے تو وزن کو کم یریں
4 Positive Reviews