Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Orthopedic Surgeon on پٹھوں میں درد

person-avatar

Asking for Self, Male, 36 years old, Lahore

میری پھٹوں میں تقریبا ایک ہفتے سے درد ہو رہا ہے تو اس میں مجھے کس ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے کائنڈلی مجھے بتا دیں

Member of Marham-Forum

بہت زیادہ پین ہو رہا ہے

Orthopedic Surgeon in Lahore - Dr. Syed Safdar Raza

Dr. Syed Safdar Raza - Orthopedic Surgeon

MBBS ( KE), FRCS (UK), MSc Orthopedic ( London) | Lahore

review-stars

445 Positive Reviews

شکریہ ۔ بہتر ہے کسی آرتھوپیڈک سرجن کو جو آپ کے نزدیک ہو اسے دکھا دیں تاکہ وہ اچھی طرح سے دیکھ لے اور اگر ضروری ہو تو ٹیسٹ کروا لے تاکہ دردکیوجہ معلوم ہو سکے ۔ ابھی آپ یہ دوائیں استعمال کریں ۔ Ibuprofen 400 mg ایک گولی صبح ایک شام کھانے کے بعد Omeprazole 20mg ایک گولی رات سونے سے پہلے اگر معدہ میں جلن یا درد ہو


0

0

Attach Photo here: