Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Orthopedic Surgeon on والدہ صأحبہ کی ھڈياں کمزور ھوٸی ہےجیس کی وجہ سے درد ھوریہے

person-avatar

Asking for Self, Female, 75 years old, Chakdara

والدہ صاحبہ کمر والی ھڈي دن بدن کمزور ھو رہی ہے جسکی وجہ سے کمر میں انتہائی سخت دردھورہی ہے اور ٹانگیں بھی درد کررہی ہے اسکیلے ھر قیسم کی لوپیتیک داوایاں دو تین سال سے استعمال کرہی ہے مگر کوٸی فاٸدہ نہیں ھوا لہذا اگر اپکے پاس اسکا علاج ہے تو ہماری رہنمائی فرمائیں میے گھر جاکے اسکی سارے ٹسٹ اپکے ساتھ شیرکردوںگا

Orthopedic Surgeon in Lahore - Dr. Syed Safdar Raza

Dr. Syed Safdar Raza - Orthopedic Surgeon

MBBS ( KE), FRCS (UK), MSc Orthopedic ( London) | Lahore

review-stars

445 Positive Reviews

شکریہ ۔ اگر والدہ محترمہ کے کمر کے ایکسرے ہیں تو وہ شیئر کریں اور جتنے بلڈ ٹیسٹ ہیں ان کی رپورٹ بھی شیئر کردیں ۔ اگر ان کا ٹیسٹ Dexa scan جو کہ اسٹیوپروسز osteoporosis کے لیے کیا جاتا ہے وہ ہے تو اس کی رپورٹ بھیج دیں اور اگر ٹیسٹ نہیں کروایا تو Dexa scan کروا لیں ۔ درد کی وجہ معلوم کرنا ضروری ہے اور اس کے لیے یہ ٹیسٹ ضروری ہیں اور یو سکتا ہے MRI Lumbosacral Spine بھی کروانا پڑے مریضہ کو دیکھنے کے بعد اگر یہ ٹیسٹ نہیں ہوا۔ انشاء اللہ جلد صحت یابی ہو گی


0

0

Attach Photo here: