السلام علیکم میری بیٹی ڈیرھ سال کی ہے لیکن ابھی تک اُس کا ایک بھی دانت نہیں آیا. کوئی فکر کی بات تو نہیں؟؟؟