Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Other, Male 5, Haveli Lakha Okara
بیٹا معاز احمد, عمر 5 سال 4ماہ,وزن 28 کلوگرام, مقامی سرجن ڈاکٹر منیر کا کہناہے کہ جب ختنہ کریں تو اوپری گولائی نہیں بنے گی نتیجہ کے طور پہ یہ سنت میں شمار نہیں ہوگا. سو ہمیں دوبارہ ختنہ کرنا پڑسکتاہے. یہ بھی کہا کہ اس سے اس کے پرائیویٹ پارٹ کی گروتھ رک جائے گی. آپ بیٹے کا وزن کم کریں. پیٹ کا نچلا حصہ زیادہ ہے جس سے ختنہ کرتے وقت پرائیویٹ پارٹ کا لمبائی کم رہ جائے گی. ہم بہت پریشان ہیں. اب تو بیٹے کو پیشاب کرتے وقت درد بھی ہوتاہے. سناہے جو بچوں کے سرجن ہوتے ہیں وہ بہتر گائیڈ کرسکتے ہیں مگر ہمارے علاقہ میں کوئی بھی ایسی سہولت میسر نہیں. میری اس فورم سے منسلک ڈاکٹر صاحبان سےگزارش ہے راہنمائی فرمائیں. جزاکم اللہ خیرا
Bagher check up kiay to Kuch khena mumkin nhi
Ye pics share kren ya bachay ko lahore aa k check krwain
| | Book Appointment
Weight of child is more according to age and such children do have problems of small phallus or burried due to more fat
Clinical examination is mandatory to reveal exact situation
2 years ago