Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 39 years old, Islamabad
میری چیسٹ ٹھنڈ کی وجہ سے بلاک / جام ہو جاتی ہے اور نہانے کے بعد چیسٹ میں ایک رگ پھڑکنے لگتی ہے - چیسٹ بلاک / جام ہوتی ہے تو پتھر کی طرح سخت ہو جاتی ہے اور چیسٹ میں بالکل خاموشی ہو جاتی ہے اور محسوس ہوتا ہے دل کی دھڑکن بند ہو گئی ہے - چیسٹ میں مالش کرنے اور ہوا میں جانے سے پریشر سے منہ سے گیس نکلتی ہے جس کے بعد بلاکیج ختم ہوتی ہے - ایک بار اتنی سخت بلاکیج ہوئی کہ کھانسی لینے کی کوشش کی تاکہ بلاکیج ختم ہو لیکن کھانسی نہیں نکلتی تھی - دل کے ٹیسٹ ای سی جی، ایکو اور پھیپھڑوں کے ایکسرے وغیرہ کروائے ہیں لیکن رپورٹس کلئیر ہیں - میں پریشان ہوں کہ یہ بلاکیج بعض اوقات اتنی سخت ہوتی ہے کہ لگتا ہے ہارٹ اٹیک کا خطرہ ہے - مجھے محسوس ہوتا ہے کہ چیسٹ میں کوئی ایک رگ بلاک ہوتی ہے جس سے یہ مسئلہ ہوتا ہے - مجھے کون سی دوائیں استعمال کرنی چاہئیں
یہ علامات کسی خاص بیماری کی طرف اشارہ نہیں کر رہی بہتر ہوگا کہ اپنی رپورٹس کے ساتھ نزدیکی چیسٹ سپیشلسٹ سے کنسلٹ کریں تاکہ تفصیل سے ہسٹری لے کر اور معائنہ کر کے مسئلے کی تشخیص کی جائے اور مناسب علاج کے لیے مشورہ دیا جائے۔ اگر فزیکل معائنہ اور تمام ٹیسٹ نارمل ہوں تو یہ مسئلہ سانس کی ایکسرسائزز سے ٹھیک ہو سکتا ہے۔
ap ka problem buhat jldi or thori si medicine se complete theek ho jay ga inshallah pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me
r u smoker?
MBBS, FCPS Pulmonology | Peshawar | Book Appointment
ok u can get my appointment from marham team to get a proper check up
1 year ago
117 Positive Reviews