Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 75, New Miana Pura Roras Road Sialko
سر میرے والد محترم کو کافی عرصہ سے گھٹنے میں درد ہے ۔جو گزرتے وقت کے لحاظ سے شدید درد میں مبتلا ہو گئے ۔جس کا آج ہم نے ایکسرے بھی کروایاہے ۔جو آپ کو بھیج دیا ہے برائے مہربانی فرما کر کوئی بترین علاج اور ڈاکٹر مہیا فرمایں ۔بہت شکریا