Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Sexologist on Low Libido In My Wife

person-avatar

Asking for Someone Else, Wife, Female, 19 years old, Hyderabad

اسلام الیکم میری شادی کو 9 ماہ ہونے والا ہے شادی کے کچھ دن بعد ہی مجھے پتا چلا کہ میری بیوی کا بلکل بھی ھمبستری میں انٹریسٹ نہیں ہے وہ بلکل بھی خواھش نہیں رکھتی جب میں بولتا ہوں تو بھی بہانے بناتی ہے کہ مجھے نیند آ رہی ہے چھوڑو سونے دو اور اگر راضی ہوتی ہے تو بھی وہ انجوائے نہیں کرتی اور فارپلے کرتے وقت ٹچ کرنے نہیں دیتی جس کی وجہ سے میں پریشانی میں مبتلا ہوں مجھے مشورہ اور اس کا ٹریٹمنٹ بتائیں ابھی میری وائف کو چار ماہ کی پریگنینسی بھی ہے

Homeopath in Karachi - Homeopathic Dr. Basit Chawla

Homeopathic Dr. Basit Chawla - Homeopath

DHMS, Clinical psychologist | Karachi

review-stars

127 Positive Reviews

Aap ka masla bohat jald aur thori si medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online appointment book kar lein.

Check my profile review


0

0

Psychiatrist in Karachi - Asst. Prof. Dr. Muhammad Ayub Baloch | Consultant Psychiatrist | Fcps (Gold Medalist)

Asst. Prof. Dr. Muhammad Ayub Baloch | Consultant Psychiatrist | Fcps (Gold Medalist) - Psychiatrist

MBBS, FCPS Psychiatry ( Gold-Medalist ), Fellow, College of Physicians & Surgeons, Pakistan, Certificated Child & Adolescent Psychiatry. Consultant Psychiatrist & Expert in the treatment of Psychiatric, Neuropsychiatric, Drug addiction & Sexual disorders | Karachi

review-stars

581 Positive Reviews

آپ کی پریشانی قابلِ فہم ہے، اور ایسی صورتحال میاں بیوی دونوں کے لیے ذہنی دباؤ کا باعث بن سکتی ہے۔ شادی کے ابتدائی سالوں میں بعض خواتین میں جنسی رغبت کم ہونے کی وجوہات جسمانی تھکن، ہارمونل تبدیلیاں، درد یا خوف، ذہنی دباؤ، تعلقات میں جھجھک، یا ڈپریشن و اینزائٹی بھی ہو سکتی ہیں۔ اپنی اہلیہ پر دباؤ ڈالنے یا ملامت کرنے کے بجائے محبت، کھلی گفتگو اور جذباتی قربت کو ترجیح دیں۔ چونکہ یہ مسئلہ کئی ماہ سے موجود ہے، بہتر ہوگا کہ وہ کسی ماہرِ امراضِ نسواں اور psychiatrist/psychologist سے تفصیلی مشورہ کریں تاکہ اصل وجہ سمجھ کر مناسب مدد دی جا سکے۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو Marham کے ذریعے اپائنٹمنٹ لے کر اس معاملے کو رازداری اور ہمدردی کے ساتھ تفصیل سے سمجھا جا سکتا ہے۔ ان شاء اللہ مناسب رہنمائی سے بہتری ممکن ہے۔

ڈسکلیمر: یہ آن لائن معلومات عمومی رہنمائی کے لیے ہیں، مکمل تشخیص یا ذاتی علاج کا متبادل نہیں۔ شدید یا مسلسل علامات میں مستند ماہر سے براہِ راست رابطہ کریں۔


0

0

Attach Photo here: