Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 23, khanewal
مجھے 10 سال سے یہ مشت زنی کی گندی عادت لگ گئی۔ تب سے لگاتار مشت زنی کرتا آیا ہوں،، لیکن چھوڑ نہیں پایا۔ اور میں آپکے ساتھ یہ شیئر کرنا چاہتا ہوں کہ مشت زنی نے کون کون سے اثرات ڈالے ہیں مجھ پر
1) میرا وزن بڑھنا رک گیا 2) میرا دل اتنا کمزور ہو چکا ہے کہ تقریباً ہر چیز سے ڈرتا ہوں۔ 3) اگر کبہی اونچا بولتا ہوں غصے سے تو جسم کانپنے لگتا ہے۔ 4) میرا جسم اتنا کمزور ہے کہ اگر ہلکی سی چوٹ بھی لگتی ہے تو درد برداشت سے باہر ہوتا ہے۔سسستی ہر ٹائم جسم میں رہتی ہے تھکاوٹ بھی ہر ٹائم جسم میں رہتی ہے کوئی کام نہی کر سکتا 7) میری نظر بلکل کمزور ہو چکی ہے۔ 8) میری یادداشت اتنی کمزور ہوگئی ہے کہ دو منٹ پہلے والی بات بھی بھول جاتا ہوں کبہی کبہی۔ 9) تھوڑا سا دھوپ، گرمی، یا بھاگ دوڑ سے دماغ میں چکر آنے لگتے ہیں۔ بلکہ ہر ٹائم سر میں چکر اتے ہیں سر بھاری رہتا ہے درد رہتا سر میں 10) اگر میں یا کوئی بھی میرے بازو پر اپنا سر ایک منٹ کے لئے رکھ دے، تو بازو سُن ہو جاتا ہے، ایک دم بے جان۔ اتنا جسم کمزور ہوگیا ہے 11) کبہی کبہی سانس میں گھٹن، سر بھاری ہونے لگ جاتا ہے۔ 12) چڑچڑا رہتا ہوں ہمیشہ، ذرا سی بات پر
yes it's all treatable to if feasible book appointment ap ke adat bhe khatam ho jaye gye health bhe better ho jaye gye
sir aap ne koi medicine li?
diet Kiya ha aap ki?
work routine?
Patient
Post Owner
koi medicine nhi li abi tk physical work krta hu koi khas diet plan nhi hai
9 months ago
consult a clinical psychologist for therapy.
you can also book an appointment with me.
thank you
AAP KA MUKAMAL CHECKUP K BAAD HI ILAJ TAJWEEZ KIA JA SKTA HE.
AAP CLINIC TASHREEF LAEN
DR. KALEEM / SEXOLOGIST IN SIALKOT
66 Positive Reviews