Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 18, Lahore
السلام علیکم میرا نام احمد ہے اور میری عمر 18 سال ہے 2021 سے لے کر 2022 تک لگاتار مشت زنی کی عادت کی وجہ سے میں انتہائی کمزور اور ذہنی ڈپریسڈ ہو گیا تھا اس کے بعد میں نے وہ عادت چھوڑ دی لیکن تین سال تک لگاتار مجھے احتلام ہفتے میں ایک بار لازمی ہوتا ہے یہ بات یاد رکھیں کہ ہر ہفتے مجھے ایک بار احتلام لازمی ہوتا ہے اور اس احتلام کو ڈھائی سال ہو گئے ہوں گے اج تک بھی ہوتا ہے احتلام جس کی وجہ سے میرا نفس سکڑ گیا ہے کمزور ہو گیا ہے اور میں خود جسمانی کمزور ہو گیا ہوں میری ہڈیاں نظر انے لگی ہیں 18 سال کی عمر میں اریکشن بالکل نہیں ہوتی نفس بالکل سوفٹ اور چھوٹا اور ڈھیلا پڑ گیا ہے برائے مہربانی کوئی اس کا حل بتا دے میں بہت پریشان ہوں میں نے ایک بار پہلے بھی اس ایپلیکیشن پر یہ اپنا مسئلہ شیئر کیا تھا اور ایک ڈاکٹر سے اپوائنٹمنٹ بھی لیا تھا انہوں نے میڈیسن دی تھی پانچ ہزار کی انہوں نے کہا تھا یہ تین مہینے تک کھانی ہے لیکن میں نے کھائی کوئی فرق نہیں پڑا
detailed history needed for better outcome
Book appointment online or call at
042-32591427, 427,
https://www.marham.pk/online-consultation/general-physician/khanewal/dr-m-sanaullah-qureshi-042-32591427, 427
book for as low as Rs 0 for today
ur issue would be resolved IA
AAP KA MUKAMAL CHECKUP K BAAD HI ILAJ TAJWEEZ KIA JA SKTA HE.
AAP CLINIC TASHREEF LAEN
DR. KALEEM / SEXOLOGIST IN SIALKOT
Visit at SBBC Aesthetics clinic.
we offer different treatments for this.
Mostly, P-shot is a good option for it .
Consultation is also free, but have to pay for procedure .
594 Positive Reviews