Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 33 years old, Muzaffarabad ajk
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب۔ میری عمر 33 سال ہے۔ مجھے تقریباً 7 ماہ سے عضو کی سختی مکمل حاصل کرنے اور برقرار رکھنے میں مشکل ہے۔ صبح بھی ہلکی سختی آتی ہے اور انزال چند سیکنڈ میں ہو جاتا ہے۔ جنسی خواہش معمول کے مطابق ہے۔ مجھے شوگر یا بلڈ پریشر معلوم نہیں ہے اور میں نے ابھی تک کوئی دوا استعمال نہیں کی۔ براہِ کرم تحریری چیٹ کے ذریعے رہنمائی فرمائیں۔
Aap pareshan na hon. Clinical Psychology aur Homeopathy ke hawale se aap ki rehnumai ki ja sakti hai. Tafseel se baat karne aur munasib treatment ke liye kindly meri online appointment book kar lein.
156 Positive Reviews