Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 40 years old, Rawalpindi
myمیری بچی جسکی عمر ۳ سال اور ۵ ماہ ہے وہ بولتی نہیں ہے ابھی ہمارا اسکے بعد ایک اور بچہ بھی ہے بچے کی پیدائش سے پہلے اسکی عمر 15 ماہ ہو گی اس وقت کچھ الفاظ بولتی تھی لیکن بچے کے بعد نہیں بولتی، کھانا بھی صرف ماں کے ہاتھ سے کھاتی ہے اور زیادہ وقت ماں کے قریب ہی رہتی ہے اور بہت کم کسی کے پاس جاتی ہے موبائل بھی دیکھتی ہے اگرچہ کم کیا ہے لیکن مکمل بند نہیں کیا۔ رات کو نیند بھی مکمل پوری نہیں کرتی لیٹ سوتی ہے جلدی جاگ جاتی ہے، برائے مہربانی کچھ راہنمائ فرمائیں
Aoa ,ap ne bhut acha kia bachi ka mobile time km kr k . But bachi ko check krwaen ya mazeed rehnumai k lye appointment book krwa skti hn
Ap bachi ki kisi pass k speech therapist se assessment krwain or agr online assessment krwana chahain to we are available.
Ap ki bachi ki.mukamal assessment hogi and us ki blowing and tongue tie check karwain ..
2 Positive Reviews