Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Spine Specialist on Disc Slip And Sciatica

person-avatar

Asking for Self, Male, 39 years old, Riyadh

ہسٹری • 2019 میں بھاری وزن اٹھانے کے بعد کمر میں شدید درد شروع ہوا۔ • اس وقت MRI میں L3-L4 Disc Slip تشخیص ہوئی۔ • اس کے بعد مختلف ادویات استعمال کیں، لیکن درد وقت کے ساتھ بڑھتا گیا۔ • حالیہ مہینوں میں علامات بہت زیادہ بڑھنے کی وجہ سے دوبارہ MRI کروائی، جس کے بعد میرے Spine Surgeon نے سرجری تجویز کی ہے۔

میری موجودہ علامات • مسلسل شدید Lower Back Pain (ہر وقت رہتا ہے) • درد کمر سے شروع ہو کر بائیں کولہے، ران، پنڈلی اور ایڑی تک جاتا ہے (Left-sided Sciatica) • بائیں ٹانگ اور پاؤں میں مسلسل Numbness • پاؤں میں Burning Sensation • بائیں ایڑی میں ہر وقت شدید درد، چلنے پھرنے سے بھی آرام نہیں آتا۔ • بائیں ٹانگ میں واضح کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ • ادویات اور فزیوتھراپی کے باوجود کوئی خاص بہتری نہیں آئی۔

میری MRI (18-04-2026) کی اہم Findings • Straightening of lumbar spine (ممکنہ muscle spasm) • L4-L5 Disc Degeneration / Dehydration • Posterior diffuse disc bulge • Moderate bilateral neural foraminal stenosis • Minimal spinal canal stenosis • Probable annular fissure (annular tear) • Minimal posterior diffuse disc bulge at L3-L4 • باقی spinal cord، cauda equina اور دیگر لیولز میں کوئی اہم غیر معمولی تبدیلی رپورٹ نہیں ہوئی۔

درخواست

میرے معالج کا کہنا ہے کہ اب سرجری بہترین آپشن ہے، لیکن میں کسی تجربہ کار Spine Surgeon سے Second Opinion لینا چاہتا ہوں۔

1. کیا موجودہ صورتحال میں سرجری واقعی ضروری ہے؟

2.آپ کس قسم کی سرجری تجویز کریں گے؟ (Microdiscectomy، Endoscopic، Decompression یا کوئی اور)

3. کیا مزید انتظار یا صرف ادویات/فزیوتھراپی جاری رکھنے سے اعصاب کو مستقل نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے؟

میں اپنی MRI رپورٹ اس پوسٹ کے ساتھ منسلک کر رہا ہوں

Member of Marham-Forum

Admin please approve my post and tag to a spine surgeon

Homeopath in Rawalpindi - Homeopathic Dr. Asifa Khanum

ap ka problem permanent theek ho jay ga bilkul befiqur rahain detail bat kr lain kindly book appointment with me its a permanent solution


0

0

Herbalist in Faisalabad - Dr. Muhammad Azam Khan

Dr. Muhammad Azam Khan - Herbalist

FTJ (Pb) | Faisalabad

review-stars

4 Positive Reviews

‎Take your appointment in affordable fee with me.


0

0

Herbalist in Faisalabad - Dr. Muhammad Azam Khan

Dr. Muhammad Azam Khan - Herbalist

FTJ (Pb) | Faisalabad

review-stars

4 Positive Reviews

الحمدللہ اس مسئلے کا بہترین حل موجود ہے۔ اپ کا درد مکمل ٹھیک ہو جائے گا اور اپ مکمل طور پر فٹ ہو جائیں گے۔ اپ یہاں پر مجھ سے ان لائن کنسلٹیشن بک کر لیں یا پھر میرا کلینک وزٹ کر لیں۔ اپ کا درد جتنا بھی شدید ہے وہ مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے گا۔ اس بارے میں پریشان مت ہوں۔ اللہ کرم کرے گا۔ جب اپ دوا استعمال کریں گے تو اپ کو غیر معمولی تبدیلی محسوس ہوگی۔


0

0

Member of Marham-Forum

Admin please tag to any Spnie/ortho surgeon for 2nd opinion

Attach Photo here: