Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 24, Gujranwala
مجھے ایک سال سے مسلہ ہو رہا ہے پہلے کم تھا جب بھی میں کو وزنی بھاری کام کرتی تھی مجھے سیدھی ٹانگ کا جو جوڑ ہے جہاں کمر کے دو گڑھے نما قدرتی ڈیمپل ہوتے ہے دونوں طرف سیدھی طرف درد ہوتی تھی ٹانگ پر وزن نہیں پڑتا تھا لنگڑا کر چلتی تھی رات کو جب سوتی تھی کروٹ نہیں بدلی جاتی تھی جیسے ٹانگ بھاری ہو گئی ہے صبح جب اٹھتی تھی بالکل ٹیک ہو جاتی تھی اہستہ اہستہ تھوڑا بھی کام کر لیتی تھی درد ہونی شروع ہو جاتی تھی ہلا بھی نہیں جاتا لنگڑا کر بھی نہیں چلا جاتا تھا جب لیٹتی تھی اٹھا بھی نہیں جاتا تھا کمر کا جو حصہ ہے جہاں دو گڑھے نما ڈیمپل ہے وہ حصہ بھاری ہو گا ہے نا کروٹ بدلی جاتی تھی نا اٹھا جاتا کچھ دیر کے لیے ایسی حالت ہو جاتی تھی میں نے ایکسرا بھی کروایا تھا اس میں نیچے والے مہریں گھیساوں اور موڑیں ہو آئیں ہے فیروتھرپیت کے پاس گئی تھی انہوں نے دوائی اور ورزش کرنے کو بولا ہے وہ کر رہی ہو پھر بھی جب نماز پر کر دعا کرنے کے لیے بیھٹتی ہو کمر جیسے گرم ہو گئی ہے درد ہونے لگ جاتی ہے بیٹھا ہی نہیں جاتا آج دو دن سے مجھے محسوس ہو رہا ہے کمر کے بل جب سوتی ہو ایسے لگتا ہے کمر سن ہو گئی ہے عجیب بے چینی ہونے لگ
ap ka problem kuch hi dino ki medicine se complete theek ho jay ga pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me its a permanent solution
1,308 Positive Reviews