Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 56, dina
میرے سر میں جامعہ والے دن کان کے ساتھ داہیں طرف سر کی بیک سائیڈ پر اچانک ایک جگہ سے ٹیس ایک کرنٹ ٹایپ درد نکلنا شروع ہو گیا جو ہر 7یا8 سیکنڈ بعد ہوتا دن سر پر کان کے پیچھے دانے نکلنا شروع ہو گے اتوار تک گلے پر اور سر پر دانے نکل اے ڈاکٹر کو دیکھایا اس نے الرجی کا انجیکشن لگایا اور الرجی کی ایک گولی رجس کھانے کر کھا اس نے بتایا کہ الرجی ہے سوموار کو دوسے ڈاکٹر کو دکھایا تو کہتا ہے یہ Shingles ہیں اس نے Bludol 3ٹایم اور Acylex صبح شام اورMetycobal دو ٹایم کھانے کو کہا میں بہت پریشان ہوں راہنمای فرمایں کیا کرنا چاہے مھجے نہ بیت درد ہے اور نہ جلن ابھی تک
kindly book appointment via marham so can examine
ارجنٹ اپوائنٹمنٹ بک کروایں۔یہ تکلیف دہ ہو سکتی ہے۔جلدی علاج پیچیدگیوں سے روکے گا
Book an urgent appointment to avoid complications
Herpes Zoster:
1.Tab.Viracure DS 500mg 1+1+1..7 days
2.Tab.Mebil 500mcg 1 rozana
3.Cap.Pregy 100mg 1 sham ko
4.Polyfax plus ointment suba,sham
Book appointment for evaluation and treatment options
405 Positive Reviews