Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Pediatric Neuro physician on میری بچی اس وقت 13 ماہ کی ہے۔ 10 ماہ کی عمر میں اس کا برین CT Scan کروایا گیا تھا، جس میں پیڈیاٹریشن نے اس وقت اسے Developmental Delay بتایا تھا۔

person-avatar

Asking For Self, Female 13, Quetta

بچی کی پیدائش نارمل ہوئی تھی اور پیدائش کے وقت فوراً روئی تھی۔ ابتدا میں سب کچھ ٹھیک تھا، لیکن پیدائش کے تقریباً 15 دن بعد بچی کو شدید انفیکشن اور تیز بخار ہوا، جس کی وجہ سے اسے NICU میں داخل کرنا پڑا۔ اس کے بعد تقریباً 3 ماہ تک بچی کی حالت ٹھیک رہی، لیکن بعد میں دوبارہ تیز بخار ہوا، جس کے بعد اس کی نشوونما میں مسائل ظاہر ہونا شروع ہو گئے۔ اس وقت (13 ماہ کی عمر میں) بچی اپنی گردن مکمل طور پر نہیں سنبھال سکتی اور بغیر سہارے کے بیٹھ بھی نہیں سکتی۔ اس کی ٹانگیں بظاہر نارمل لگتی ہیں۔ وہ ہاتھ سے کسی چیز کو سیدھا نہیں پکڑتی اگر کوئی چیز انکے اپر لٹکائے تو ہاتھوں کو اپر اس چیز کی طرف کرنے مشکل ہوتی ہے ۔فزیوتھراپسٹ نے کہا ہے کہ اس وقت ورزش کی ضرورت نہیں ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں کہ اگلا بہترین قدم تشخیص اور علاج کے حوالے سے کیا ہونا چاہیے۔

Homeopath in Rawalpindi - Homeopathic Dr. Asifa Khanum

ap ki bachi homeopathic medicine se buhat jldi neck hold krny lgy gi or baki bhi mile stones Time to time hony lgy gy bilkul befiqur rahain detail bat kr lain kindly book appointment with me is age me bahtari k chances buhat ziyada hain time waste na karen


0

0

Attach Photo here:


Chat with us!