Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 28, Jalal Pur Pir wala
مجھے چھوٹے پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوا پڑا ہیے، بلکل اسٹارٹنگ پوائنٹ پر بہت زیادہ جلن ہوتی ہے رہے پیں ہوتا ہے، واضح محسوس ہوتا ہے کہ جیسے کوئی دانہ ہو جس سے پیشاب گزر کر پین کر رہا ہو اور اس پین کا اغاز عید الفطر سے ایک دن پہلے ہوا تھا۔ میں جلال پور پیر والا کے لوکل ڈاکٹر ڈاکٹر شفیق احمد یا لو جسٹ سے میڈیسن لیتا رہا ہوں پہلے مجھے پتھری کا مسئلہ تھا پتھری نکل گئی لیکن ابھی تک انفیکشن جو ہے وہ ٹھیک نہیں ہوا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق میں مختلف ادویات لیتا رہا ہوں اور اکسی ڈل کے تین انجیکشن بھی لگوا چکا ہوں لیکن زخم خشک نہیں ہوا پھر اس کے ساتھ ساتھ روزانہ میں کیریئر سے 400 ایم جی کی کھاتا رہا ہوں لیکن زخم ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہا برائے کرم مجھے اچھی سی میڈیسن تجویز کریں اور قریب کے ڈاکٹر اس کام کے لیے سپیشلسٹ ہوں تجویز کریں تاکہ میں اس بیماری سے شفا یابی حاصل کر سکوں
itna bara problem nai hy buhat jldi theek ho jay ga pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me kuch hi dino me ap bilkul theek hon gy
1,344 Positive Reviews