Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Urologist on مثانے میں انفیکشن

person-avatar

Asking For Self, Male 27, ????????

السلام علیکم!

مجھے کافی عرصے سے چھوٹے پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن کا سامنا ہے۔ پیشاب کے دوران جلن بہت زیادہ ہوتی ہے، جیسے نالی میں کوئی دانہ ہو اور پیشاب گزرتے وقت وہ حصّہ بری طرح جلتا اور تکلیف دیتا ہو۔

یہ مسئلہ عید الفطر سے ایک دن پہلے شروع ہوا۔ میں جلالپور پیروالا کے ماہر یورولوجسٹ ڈاکٹر شفیق احمد سے علاج لے رہا ہوں۔ ابتدا میں پتھری کی شکایت تھی، جو بعد میں نکل گئی، مگر انفیکشن تاحال مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔

ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق مختلف ادویات استعمال کر رہا ہوں، اور آکسی ڈیل (Oxidil) کے تین انجیکشن بھی لگوا چکا ہوں۔ اس کے باوجود زخم خشک نہیں ہو پا رہا۔ روزانہ کی بنیاد پر کیری سیف (Cefixime) 400mg بھی کھا رہا ہوں، مگر زخم میں بہتری کا کوئی واضح اثر نظر نہیں آ رہا۔

اب بھی پیشاب کے وقت جلن، تکلیف اور خراش محسوس ہوتی ہے۔ گزارش ہے کہ اگر کوئی مؤثر دوا یا بہتر علاج تجویز فرما دیں تو مہربانی ہو گی۔ میں اس تکلیف سے بہت پریشان ہوں اور جلد صحت یابی کا خواہاں ہوں۔

برائے کرم ! مجھے اچھی میڈیسن اور جن جن چیزوں کا پرہیز کرنا چاہیے، وہ سب بتا دیں

Homeopath in Rawalpindi - Homeopathic Dr. Asifa Khanum

Homeopathic Dr. Asifa Khanum - Homeopath

DHMS | Rawalpindi

review-stars

1,256 Positive Reviews

ap ka problem kuch hi dino me bilkul theek ho jay ga pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me


0

0

Urologist in Multan - Dr. Mudasir Ahmad Jamali

Dr. Mudasir Ahmad Jamali - Urologist

MBBS, MCPS, FCPS | Multan

review-stars

38 Positive Reviews

آپ اپنی فریش یورن رپورٹ اور کلچر کے ساتھ اور فریش الٹراساونڈ کے ساتھ چیک اپ کروائیں یا یہاں بھیج دیں


0

0

Attach Photo here: