Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Female 23, lahore
2023 میں urine ملکی آتا تھا تو میں نے 2024 فروری میں urine ٹیسٹ کروایا اُس میں hb ، rbc، wbc، mucus، ketones ائے ڈاکٹر نے iv کنٹراسٹ ct كا کہا تو جون 2024 میں وہ کروایا وہ نارمل آیا پھر میں نے اگست 2024 میں weight gain کی ٹیبلیٹ لی ( جسکا نام face آن تھا ) بس 3 دن ہی کھائی سانس پھولنے لگ گیا تو چھوڑ دی اکتوبر 2024 میں نوٹ کیا کہ urine بہت ذیادہ بببلز کے ساتھ آتا ہے اب یہ کنفرم نہیں ہے کہ bubbles کنٹراسٹ کے بعد سے بن رہے ہیں يا ویٹ gain ٹیبلیٹ کھانے کے بعد سے؟؟ تو جنوری 2025 میں urine test کروایا پروٹین ٹریس ہوئی اب میں نے CBC، ACR ، UPCR ، RFT ، LFT ،سیرم ٹوٹل کولیسٹرول ٹیسٹ کروایا ہے وہ نارمل ائے ہیں اور 24 گھنٹے کی urine پروٹین رپورٹ میں پروٹین 184mg/day ائی ہے میں نے urine پروٹین کے ڈر سے کھانا پینا چھوڑ دِیا ہے
پلیز ہیلپ کریں کہ یہ مسئلہ کیوں ہورہاہے ہے پروٹین کیوں اور کہاں سے leak ہورہی ہے کیا اسکو ہمیشہ کے لیے ختم کیا جاسکتا ہے ؟؟ میں رپورٹس ساری attach کر رہی ہوں sath میں date بھی مینشن کر رہی ہوں دیکھ لی جیے اور پلیز بنا کسی appointment کے ہیلپ کر دی جیے بہت ٹینشن می