5/5 Average rating based on 1,770 reviews.
Wait Time
8 mins
Avg. Time to Patient
13 mins
I am satisfied with the doctor.
وعلیکم السلام سر آداب آداب سدا سلامت رہیں سدا خوش رہیں بہت سی نیک خواہشات اور دعائیں آپ کے لیے۔ میں اللہ پاک کے فضل سے بلکل ٹھیک ھوں۔ آپ کے ساتھ بیتے دن اپریشن گردہ کی پتھری کا ھوا تھا آپ کو اسپیشل تھینکس اور آپ سمیت آپ کی پوری ٹیم کا بہت بہت شکریہ۔ میری کمپنی DP World🌏 کے لیے بھی نیک خواہشات جس نے ایک بہترین پلیٹ فارم سے پینل منتخب کیا جس کا ٹیم ورک لاجواب ھے۔ کراچی کڈنی سنٹر اور ڈاکٹر شعیب میٹھانی ہمیشہ یوں ھی خوشیاں بانٹیں ہمیشہ دعا گوہ ۔ بابر سلطان کراچی
I am satisfied with the doctor.
وعلیکم اسلام محترم ڈاکٹر صاحب میرے چھوٹے بھائی کا آپ نے LASER URS کے ذریعے پتھری کا علاج کیا ہے۔اس سے قبل بھی 2020 میں بھی یہ آپریشن ہوا تھا،مگر پتھری کا ایک ٹکڑا رہ گیا تھا۔جو اب پریشانی کا باعث بن گیا تھا۔مجموعی طور پر ہم مطمئن ہیں۔آپ قابل رشک پیشہ ورانہ مہارت کے علاوہ ایک اچھے انسان بھی ہیں۔ہمارے دیگر احباب کا آپ کے ساتھ اچھا تجربہ ہے۔ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں کہ آپ اسی طرح انسانیت کی خدمت کرتے رہیں۔ دعا گو عمران یحیٰی
I am satisfied with the doctor.
ماشاءاللہ بہت اچھے ڈاکٹر صاحب ہیں. اللہ تعالیٰ انکو ہمیشہ خوش رکھے آمین. بہت اچھے طریقے سے میری بات سن کر دوا تجویز کی ہے.
Video Consultation