Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 1, Dera Ismail khan
السلام علیکم جی میرا چھوٹا بیٹا ہے اس کی ایج ہے تقریبا ایک سال چار مہینے تو اس کو نا گل اس کا گلا بار بار خراب ہو جاتا ہے تھوڑی سی بھی ٹھنڈی چیز دو یا اس کو ایسی میں تھوڑی دیر کے لیے ایسی میں بٹھا دوں تو فورا اس کا گلا خراب ہو جاتا ہے یعنی کہ اس کا گلا بہت جلدی خراب ہو جاتا ہے۔ مہینے میں ایک دو مرتبہ خراب ہو جاتا ہے۔۔ جب اس کو میڈیسن دیتے ہیں تو اس کو جب انجیکشن لگاتے ہیں اینٹی بائیوٹک پھر وہ صحیح ہو جاتا ہے ادروائز وہ اینٹی بائوٹک کی چھوٹی بوتل سے یعنی کہ ٹھیک نہیں ہوتا انجیکشن لازمی لگانا پڑتا ہے جب دو انجیکشن لگاتے ہیں پھر وہ ٹھیک ہو جاتا ہے تو ڈاکٹر نے ایک ٹیسٹ لکھ کے دیا تھا ایک سی بی سی ٹسیٹ ہے اس کا اور ایک دوسرا الرجی کا ٹیسٹ تھا تو الرجی کے ٹیسٹ میں ڈاکٹر نے بول دیا تھا کہ اس میں الرجی کا ایشو ا رہا ہے اور سی بی سی میں جو اس کا وائٹ بلڈ سیل ہے وہ تقریبا زیادہ ا رہا تھا۔۔ بچہ ماشاءاللہ کافی ہیلتی ہیں اس کی صحت کافی اچھی ہے بس یہی مسئلہ ہے اس کی وجہ سے ہم بہت پریشان ہیں اپ تھوڑا سا جشن دے دیں ہمیں اپ کا ویٹ رہے گا شکریہ
AOA sir, kbse he ye issue? koi test kraya ? koi med li apne? preshan na hon it's curable
477 Positive Reviews