Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Allergy Specialist on تین سال اوپر کا عرصہ ہو گیا ہے ٹانگوں کے درمیان ریشز بن جاتے ہیں جن کی وجہ سے چلنا پھرنا محال ہو گیا ہے

person-avatar

Asking For Self, Male 38, ????? ??? ??? ????????

ڈاکٹر صاحب کانڈلی اس مسئلہ نے تو میری پوری زندگی ناامیدی میں ڈال دی ہے ۔۔۔ عرصہ تین سال ہو گیا ہے وقتاً فوقتاً میری ٹانگوں کے درمیان ریشز بن جاتے ہیں جسکی وجہ سے جگہ خشک ہو جاتی ہے وہاں ہلکے ہلکے کٹ پڑ جاتے ہیں یعنی زخم بن جاتے ہیں میں ایلوپیتھک کی تمام ٹیوبز استعمال کر چکا ہوں لیکن افاقہ نہیں ہوتا ۔۔۔وقتی طور پر ٹھیک ہو جاؤ تو پھر کچھ دن بعد مسئلہ جوں کا توں ہو جاتا ہے ۔۔۔کانڈلی میری رہنمائی فرمائیں اور شکریہ کا موقع دیں والسلام

Attach Photo here: