Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 29, kasur punjab
السلام علیکم سر کیسے ہیں اپ سر میں اپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرا فیس بہت زیادہ خراب ہوا پڑا ہے میرے فیس کے اوپر بہت زیادہ نشانات پڑے ہیں میرے فیس پہ بہت زیادہ دانے نکلتے ہیں یہ رپورٹس اور میڈیسن بھی میں نے یوز کی ہے میں چائے یا انڈا کھا لوں تو میرے پورے جسم میں مجھے الرجی ہو جاتی ہے اسی لیے میں نے چائے اور انڈا کھانا چھوڑ دیا ہے اور اج ہی میں نے باہر سے ناشتہ کیا ہے انڈا اور ٹکی میں نے کھائی ہے نان کے ساتھ تو میری یورن والی جگہ جو دونوں سائیڈوں سے ہے وہاں پہ مجھے اج پھر خارش ہونا شروع ہوگی کبھی کبھی سر ایسے ہوتا ہے کہ زیادہ گرم کوئی چیز کھا لوں تو میرے پورے جسم میں خون کے اندر ایسے ہوتا ہے جیسے الرجی ہو گئی ہے پھر مجھے کوئی ریجیکس وغیرہ کھانی پڑتی ہے تو جا کے صحیح ہو جاتا ہے