Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 53, Sheikhupura
پھر بعد میں اس میں سے بدبودار سفیدسا پانی بھی نکلتا تھا دبانے سے اور ایسا کبھی کبھار ہوتا تھا اور کبھی کبھار چبھن سی محسوس ہوتی ہے اب سفید سا پانی تو اس طرح نہیں نکلتا پہلے بوند کی شکل میں دبانے سے نکلتاتھا لیکن خارش سی اور چبھن سی ہوتی ہے کھڑے ہو کام کروں تو اس حصہ میں درد فیل ہوتی ہے پلیز ہلیپ کریں میری عمر 53 سال ہے