Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 31, Burewala
کیا میڈیکل میں ذکاوت حس کا کوئی تصور ہے ؟ مجھے اعصابی کمزوری مردانہ کمزوری کا مسلہ ہے ۔طاقت والی کوئی بھی میڈیسن استعمال کرتا ہوں ۔ایلوپیتھک میڈیسن ہو یا دیسی میڈیسن نقصان کرتی ہے ۔طاقت والی میڈیسن استعمال کرنے سے لیس دار قطرے خارج ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور پٹھوں میں کھچاؤ مزید بڑھ جاتا ہے کوئی ڈاکٹر صاحب مجھے بتا سکتا ہے کہ اس کا کیا علاج ہے
detailed history needed for better outcome
https://www.marham.pk/online-consultation/general-physician/khanewal/dr-m-sanaullah-qureshi-26078
Book appointment online or call at
042-34500888, 427, 042-34500888, 427,
book consultation for as low as Rs 0 for today
ur issue would be resolved IA
644 Positive Reviews