Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Female, 34 years old, Dhodial
میری بیوی کو پچھلے کئی ماہ سے بریسٹ کے سائیڈ میں شدید درد اور پٹھوں میں کھچاؤ محسوس ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے تھکن اور غنودگی چھائ رہتی ہے۔ الٹراساؤنڈ بھی کروایا کلئیر تھا۔ کوئی میڈیسن کا مشورہ دیں۔ شکریہ
ap ka problem buhat jldi or thori si medicine se complete theek ho jay gi inshAllah pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me
آپ کو کسی ماہر ڈاکٹر سے مکمل جسمانی معائنہ (physical examination) کروانے پر غور کرنا چاہیے۔ پٹھوں کی کمزوری اور بلاوجہ تھکاوٹ کسی سنگین بیماری کی علامات ہو سکتی ہیں۔ ان علامات کو نظر انداز نہ کریں اور جتنی جلدی ممکن ہو سکے ان کے مناسب ٹیسٹ کروائیں۔
Take your appointment in affordable fee with me. Your wife will get relief. Thanks.
Please do proper investigation aur do online appointment with ne
1,325 Positive Reviews