Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Cardiologist on ہائی بلڈ پریشر اور دل کا مسلئہ

person-avatar

Asking for Self, Male, 25 years old, ISLAMABAD

السلام وعلیکم ڈاکٹر صاحب امید ہے آپ صاحبان خیریت سے ہونگے میں نے دو ماہ پہلے جون کی سخت گرمی میں 12دن تک مسلسل 8گھنٹے دھوپ میں سخت جسمانی مشقت کا کام کیا تھا جس کے بعد میری طبیعت خراب ہو گئی اور میں نے میڈیکل سٹور سے ایک 1000ML کا طاقتور ڈرپ لگوایا مگر ڈرپ لگنے کے بعد میری طبیعت پھر سے خراب ہو گئی اور بلڈ پریشر 160 ھو گیا اور دل کی دھڑکن بھی تیز ھوگئ اس کے بعد میں نے تھوڑا بہت علاج کرایا اور میری طبیعت وقتی طور پر کچھ ٹھیک ہو گئی لیکن بعد میں پھر سے مجھے BP کا مسلئہ پیدا ھوگیا گھر میں تیار ہونے والے عام سالن اور روٹی سی بھی بلڈ پریشر سیدھا 160 تک شوٹ کر جاتا جس کے بعد میں نمک بلکل چھوڑ دیا اب تین ماہ ہوچکے ہیں اور بلڈ پریشر نارمل ہے لیکن جسمانی طور پر شدید کمزوری کا احساس ھورہا ہے اور دل کی دھڑکن بھی معمول سے تھوڑا سا زیادہ ہے اور میں نے نمک ،چائے ،پراٹھا،بند کیا ہے بلڈ پریشر کی گولیاں نہیں لیتا عمر 25سال ہے تین ماہ پہلے میں بلکل صحت مند تھا اپنا محنت مزدوری کررہا تھا آ پ صاحبان مہربانی فرما کر ضرور راہنمائی فرمائیں کہ آ یا یہ مسلئہ عارضی ہے یا مستقل طور پر رہے گا شکریہ ۔

Attach Photo here: