Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 20 years old, Lahore
ڈاکٹر صاحب مجھے یہ بتائیں کہ چہرے پر دانے نکل رہے ہیں میری 20 سال عمر ہے اور 60 کے جی وزن ہے تو میں نے وٹامن سی کی ٹیبلٹ بھی ایک ماہ ہو گیا ہے کھانا شروع کی ہوئی ہیں لیکن ان سے کوئی اتنا زیادہ فرق نہیں محسوس ہو رہا دانے پھر بھی نہیں کر رہے ہیں تو یہ کیا مسئلہ ہو سکتا ہے ان کے بارے میں ڈیٹیل سے بتائیں اور ان کا علاج بھی بتا دیں تو یہ میں نے تصویر بھی سینڈ کی ہے اپ کو ابھی تو کم ہے تھوڑے لیکن کبھی کبھی بہت زیادہ ہو جاتے ہیں اور یہ بہت برے لگتے ہیں پیپ والے دانے بڑے بڑے بنتے ہیں جیسے کہ موٹے موٹے دانے بن جاتے ہیں ان میں بیف ہوتی ہے مجھے ان کا علاج بتا دیں اور یہ کیسے ختم ہوں گے اور کب تک ختم ہو جائیں گے ان کے بارے میں ڈیٹیل سے بتا دیں ذرا برائے مہربانی میں نے اپ کو ایک تصویر سینڈ کی ہے کریم کی وہ بھی ایک ڈاکٹر نے بتائی تھی وہ میں لگا رہا ہوں ایک ماں سے تقریبا 28 25 26 دن ہو گئے ہیں تو اس سے بھی اتنا زیادہ فرق محسوس نہیں ہوا لیکن تھوڑا فرق ہے لیکن اتنا زیادہ فرق نہیں ہے اس سے یہ میں نے فیس واش بھی اپ کو سینڈ کیا تصویر یہ بھی پورا لگایا ہے اور اس سے بھی کوئی اتنا زیادہ فرق نہیں ملا اور یہ کریم جو ہے یہ بھی لگائی ہے اس سے بھی اتنا زیادہ فرق محسوس نہیں ہوا نارمل ہے لیکن اتنا زیادہ فرق نہیں ہے جس طرح ہونا چاہیے ایک ماں ہو گیا ہے وٹامن سی کی ٹیبلٹ کھا رہا ہوں ایک ہزار ایم جی کی روزانہ ایک گولی ناشتے کے بعد تو اس سے بھی اتنا زیادہ فرق نہیں محسوس ہو رہا
ap ka problem kuch hi dino ki medicine se complete theek ho jay ga bilkul befiqur rahain detail bat kr lain kindly book appointment with me
Book appointment
1,344 Positive Reviews