Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Other, Female, 20 years old, Kp
میری بتھجی جس کی عمر 20 سال ہے۔ تقریبا 10۔ 11 سال پہلے زخمی ہونے کی وجہ سے اس کی بینائی ختم ہوگئی۔ ڈاکٹر نے کہا کہ ریٹینا پھٹ گئی ہے ۔ اپریشن کیا۔ لیکن نظر ٹھیک نہیں ہوئی۔ کیا اب ایسا کوئی طریقہ علاج ممکن ہے۔ کہ اس کی ریٹینا ٹھیک ہوسکے۔ اور بینائی واپس اجائے۔
Get a examination with eye surgeon specialist in retinal surgery
162 Positive Reviews