Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 33 years old, Mandi Bhauddin
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب،
میرا نام بلال ندیم ہے، عمر 33 سال۔
گزشتہ 3–4 سال سے دونوں کانوں میں دباؤ، سماعت میں کمی اور مسلسل شور (Tinnitus) کا مسئلہ ہے۔ ابتدا میں ایک کان میں ہلکا درد ہوا، بعد میں دونوں کان متاثر ہو گئے۔ پہلے ناک کی ہڈی ٹیڑھی ہونے کی وجہ سے Septoplasty کروائی، جس سے سانس لینے میں تقریباً 50٪ بہتری آئی، لیکن کانوں کا مسئلہ برقرار رہا۔
میں متعدد ENT ڈاکٹروں سے علاج، مختلف ادویات اور ناک کے اسپرے استعمال کر چکا ہوں، مگر مستقل فائدہ نہیں ہوا۔ Audiometry میں Moderate Sensorineural Hearing Loss (40–50 dB) رپورٹ ہوئی، جبکہ MRI نارمل تھی۔
اہم علامات:
- دونوں کانوں میں مسلسل دباؤ۔ - سماعت میں بتدریج کمی۔ - کانوں میں مسلسل شور۔ - جبڑا حرکت دینے پر آواز آنا۔ - مالش یا جبڑا حرکت دینے سے عارضی آرام۔ - اچانک کھڑے ہونے پر چند لمحوں کے لیے چکر آنا۔ - سیدھا لیٹنے پر نسبتاً بہتر سنائی دینا۔ - کانوں میں خارش۔
میرے خاندان میں بھی سماعت کے مسائل کی ہسٹری موجود ہے۔
مختلف ڈاکٹروں نے مختلف تشخیصات دیں، جن میں Eustachian Tube Dysfunction، بڑھے ہوئے Turbinates اور Sensorineural Hearing Loss شامل ہیں، اس لیے اب تک اصل وجہ واضح نہیں ہو
29 Positive Reviews