Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking for Self, Male, 23 years old, Dera Ghazi Khan
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب! میں جب بھی رات کو سوتا ہوں تو میرا منہ کھلا رہتا ہے اور میں منہ سے سانس لیتا ہوں۔ دن میں جب میں بولتا ہوں تو میری زبان اٹکتی ہے اور سانس آواز کے ساتھ مکس ہوتی ہے۔ براہِ کرم میری رہنمائی فرمائیں کہ سوتے وقت منہ کھلا رہنے اور بولتے وقت زبان اٹکنے کا کیا حل ہے، اور مجھے کس ڈاکٹر (ENT یا اسپیچ تھراپسٹ) کو دکھانا چاہیے؟
Walikumsalam! Jee apko kisi ENT specialist ko dekhana chahiye.
5 Positive Reviews