Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 2, Karachi
میرا دو سال کا بیٹا ھے جنکو گلے میں شدید تکلیف ھوتا ھے ھر پندرہ سے بیس دن بعد گلے کے اندر سرخ اور سفید نشانات پڑ جاتے ھے اور ڈاکٹر کوئی بھی اینٹی بائیوٹک سیرپ دیتا ھے جس سے وہ وقتی طور پر ٹھیک ھو جاتا ھے لیکن مسلہ حل نھیں ھورھا ھے اس عمر میں ٹانسلز کا آپریشن بھی نھیں کیا جاسکتا ھے اب ایک ڈاکٹر نے Rapicort نامی سیرپ تجویز کیا ھے کہ چار مھینے تک آدھا چمچ ڈیلی دیا کرے کیا یہ سیری سٹرائیڈ تو نھیں اور یہ بچے کو مسلسل دیا جاسکتا ھے یاد رھے بچے کو برونکائٹس کا بھی مسلہ ھوتا ھے سردیوں میں
nahin. ye syrup bache ko mat den. jab gala kharab ho dr ko dikha ker medicine len. thora bara ho jaega to tonisls ka operation krwa lijiega
33 Positive Reviews