Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 30, Mandi bahauddin
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب، میری عمر تقریباً 30-35 سال ہے اور میں پیشے کے لحاظ سے مزدور ہوں، جس کی وجہ سے میرا زیادہ وقت مٹی، گرد اور سیمنٹ والے ماحول میں گزرتا ہے۔ مجھے پچھلے 3 سال سے یہ مسائل ہیں: 1. بہت زیادہ بلغم بنتی ہے جو گلے میں گرتی رہتی ہے، جس کی وجہ سے دوسروں کے پاس بیٹھنے میں بہت شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ 2. مجھے کسی قسم کی خوشبو یا بدبو محسوس نہیں ہوتی (سونگھنے کی حس بالکل ختم ہو چکی ہے)۔ 3. میرا ناک بند نہیں ہے، سانس لینے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، لیکن سمیل بالکل نہیں آتی۔ میں نے پہلے مقامی ڈاکٹروں سے علاج کروایا ہے لیکن وقتی آرام کے بعد مسئلہ دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔ میں ایک دیہاڑی دار بندہ ہوں اور مہنگی فیسیں یا ٹیسٹ برداشت نہیں کر سکتا۔ برائے مہربانی مجھے کوئی ایسا مشورہ یا سستی ادویات بتا دیں جس سے میری یہ تکلیف مستقل حل ہو سکے۔ جزاک اللہ!
piodin gargle
Gargle 2 times a day
Aap ka masla bohat jald aur thori si medicine se bilkul theek ho sakta hai, fikar na karein. Tafseel se baat kar lein, kindly online appointment book kar lein.
86 Positive Reviews