Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Ent Specialist on ُزبان خشک، زبان پر یہ تہہ سی جمی ہوئ ہے اور جلن سی ہوتی ہے۔ گال پچک گئے

person-avatar

Asking for Self, Male, 36 years old, Karachi

السلام وعلیکم، ایک مہینے سے زیادہ ہوگیا ہے ُزبان خشک، زبان پر یہ تہہ سی جمی ہوئ ہے اور جلن سی ہوتی ہے۔ گال پچک گئے ہوں جیسے۔ جبکہ پانی بھی زیادہ پیتا ہوں، فاسٹ فوڈ اور کولڈرنک بھی نہیں لیتا اور نہ زیادہ تیل مرچ والی کوئی چیز کھاتا اور یہ سب استعمال کرکے دیکھا مگر کوئ فرق نہیں پڑا۔ CaC 1000 - Nilstat - Daktarin قبض بھی نہیں، تیزابیت بھی نہیں، بھوک بھی ٹھیک لگتی ہے۔ میں نے یہ سب ٹیسٹ بھی کروائے سب نارمل ہیں۔ B12 (291), FBS, LFT, Lipid Profile (124), PT, HBS Ag, Hematology, HCV Antibody, H-Pilori, Urine DR, Chest R-xay۔ ECG. کافی ڈاکٹرز کو بھی چیک کروایا مگر کوئ فرق نہیں پڑا اور جسم پر کچھ نہیں لگتا، پہلے جو کھاتا تھا جسم پر لگتا تھا مگر اب نہیں لگتا بہت پریشان ہوں

Attach Photo here: