Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 60, kharan Balochistan
میرے والد صاحب کو کان میں شور کی پرابلم ہے کئی عرصوں سے وہ کم سنتے ہیں کان بھی بل ہے تقریبا 85 پرسنٹ پچھلے چند عرصوں سے مختلف وجوہات ہیں شوگر بھی ساتھ ہے کان میں مختلف قسم کی شور اواز انا پہلے ایک طرف کے کان سے سٹارٹ ہو کر اگلے دن دوسرے کان میں شور ہوتا ہے پتہ نہیں کیوں میرے والد صاحب بہت پریشان ہیں