Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Father, Male 68, Lodhran
میرے ابو کی سماعت کا اشو تھا ، اڈیالوجسٹ اور ENT specialist سے چیک اپ کرایا ہے تو انھوں نے کان کی صفائی کی ، جس سے سماعت کافی بہتر ہو گئی اور سماعتی آلہ بھی لگوا لیا ہے لیکن انھیں کانوں کی بجائے دماغ میں سائیں سائیں جیسی مختلف آوازیں محسوس ہوتی ہیں ، جس کی وجہ سے نیند بہت مشکل سے آتی ہے۔ ۔نیند کے لیے Sambro 3mg استعمال کرنی پڑتی ہے پھر کچھ دیر نیند آ جاتی ہے۔ اور انھیں مصنوعی خوشبو یعنی سینٹ وغیرہ بھی تنگ کرتی ہیں، کسی دوسرے نے لگائی ہو تو ساتھ نہیں بیٹھ سکتے
آپ انہیں ایک بار دوبارہ چیک کروائیں سماعت والا ٹیسٹ بھی پھر کروانا پڑے گا باز دفعہ آلہ کا نمبر اور سماعت والے ٹیسٹ میں فرق ہوتا ہے مزید جاننے کیلئے آپ میرے سے آنلائن مشورہ کر سکتی ہیں۔شکریہ
Kia yeh awaz jonaa raho hai shaam shaam ki ears mein pehle nahi thi? aur jo smells ki problem hai yeh tou allergy nose ki wajah se hoti hai
Patient
Post Owner
سر آپ کو جواب صحیح دکھائی نہیں دے رہا، کوئی اشو ہے شاید
4 months ago