Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Eye Specialist on Eyes Infection

person-avatar

Asking For Self, Male 43, Keamari Karachi

میڈم یاسر ایک دو سال ہو گئے کہ میں روڈ پہ بائیک پر جا رہا تھا کہ اچانک شہد کی مکی میرے انکھ میں چلی گئی جس سے میرے ہاتھ میں انفیکشن پیدا ہو گیا اور جب بھی روشنی اس پہ پڑتی تھی یا میں کسی بلب یا لائٹ کو دیکھتا تھا یا روڈ پہ رات کو جاتا تھا تو میرے انکھ کو تیزی سے لائٹ چھپتی تھی اور انکھ میں چو بن جے سی محسوس ہوتی ہے کہ میرا انکھ میں کچھ ہے بہت سے ڈاکٹروں سے چیک کروایا لیکن وہ ڈرا وغیرہ دیتے ہیں اور اس ڈراپ کو میجر بھی استعمال کرتا ہوں تو صحیح ہوتا ہوں اور جبھی چھوڑ دیتا ہوں تو پھر انکھ خراب ہو جاتی ہے یہ کیا مسئلہ ہے ذرا اس کے بارے میں حال احوال بتاؤ کہ میرے انکھ میں یہ کیا مسئلہ ہو گیا ہے کیونکہ میں دو تین سال سے بڑا پریشان ہوں اور ڈاکٹروں کو بھی بتایا وہ بولتے ہیں کہ اس میں انفیکشن ہے وہ ڈرا وغیرہ دیتے لیکن اس سے کوئی اثر نہیں پڑتا

Orthopedic Surgeon in Bahawalpur - Dr. Tehseen Shehzad

ap mjhe eyes ki pics share kren dekhna pry ga k akhir kya surat hal ha ,us k mutabiq treatment deya jay ga get well soon


1

0

Homeopath in Rawalpindi - Homeopathic Dr. Asifa Khanum

ap ka problem permanent theek ho skta hy bilkul pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me its a permanent solution


1

0

Attach Photo here:


Chat with us!