Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Gastroenterologist on I.B.S Issue

person-avatar

Asking for Self, Male, 26 years old, Depalpur

السلام علیکم جی مجھے نا میکسیمم کوئی 7.8 سال پیٹ کے مسائل کا سامنا رہا ہے میں نے نا بہت زیادہ میڈیسن یوز کی کبھی کس چیز کی میڈیسن یوز کر لی کبھی سٹامک کی میڈیسن لے لی لیکن میں نے نا کسی ماہر معدے کے امراض کے ڈاکٹرز اسے چیک اپ نہیں کروایا ہے تو میں نے نا ایک دفعہ میں نے ایک ڈاکٹر سے نے بات کی تو اس نے مجھے کہا ایک تو اپ ایسا ہی کریں ہیں اپنا نا الڑاساؤنڈ کرائیں ایبڈومن کا تو پھر میں نے ایک مہینہ پہلے نا اپنا الٹراساؤنڈ کروایا ہے تو وہاں پہ نا کوئی مسئلہ نہیں آیا نہ کوئی پیٹ کا کوئی ایشو ایا ہے نہ اسٹامک کی ہلکی سی پرابلم تھی اس کے بعد کوئی انتڑیوں کا کوئی ایشو نہیں ایا تو میں نے جا کے ڈاکٹر صاحب سے بات کی تو انہوں نے مجھ سے ہسٹری لی تو میں نے ساری ہسٹری ان کو بتائی کہ مجھے قبض کا مسئلہ رہتا ہے زیادہ تر تو انہوں نے مجھے کہا کہ اپ کو جتنی دیر سے مسئلہ ہے یہ اپ کو ائی بی ایس ہے تو کائنڈلی اگر کوئی یہاں پہ ماہر معدے کے امراض پیٹ کے امراض کا ڈاکٹر ہے تو کائنڈلی اس حوالے سے میجھے رہنمائی کیجئے گا میں میڈیسن تو کھا رہا ہوں جس سے مجھے کافی فرق ہے اس کے علاوہ میں ماہر ڈاکٹر سے صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم کہ اس کی کوئی ایکسٹرا میڈیسن کوئی ڈائٹ پلان ہو تو کائنڈلی وہ بتا دیجیے گا رپورٹس رپورٹ بھی ساتھ میں اٹیچ کرتی ہیں میں نے

Homeopath in Karachi - Homeopathic Dr. BasIt Chawla Psychologist

Aap ka masla both jald homeopathic medicine se bilkul theek ho skta ha, fikr na krain, kindly online appointment ya call krain

042-34500888,


0

0

Homeopath in Rawalpindi - Homeopathic Dr. Asifa Khanum

ap ka problem buhat jldi or thori si medicine se complete theek ho jay ga pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me


0

0

Attach Photo here: