Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 22, ??? ???? ????? ??? ???
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میرے معدے کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے جگر خراب کیرا اور جسم میرے شاہد سے زیادہ بڑھ گیا ہے کوئی بھی چیز کھاتا ہوں تو کھٹی زہر کی الٹیاں اتی ہیں اور چلنا پھرنا بھی مشکل ہو گیا ہے حالت دن بدن بہت زیادہ خراب ہوتی جا رہی ہے چلنا پھرنا بھی اب مشکل ہے کوئی بھی چیز نہیں کھا سکتا اچھے سے میں کوئی چیز کھاتا ہوں تو تیزابیت کی الٹیاں اتی ہیں اور کیرا بہت زیادہ اتا ہے معدہ بہت زیادہ خراب ہو گیا ہے اب پلیز میری مدد کریں کوئی اچھی سی میڈیسن بتائیں جس سے یہ میرا مسئلہ حل ہو جائے میں تو اب چلنے پھرنے سے بھی قاصد ہو گیا ہوں پلیز ڈاکٹر صاحب میری مدد کریں
ap ka problem buhat jldi or thori si medicine se complete theek ho jay ga pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me
I can help and guide you all
Aap ka issue zyada serious nahi hai, thori si medicine se jaldi theek ho jayega. Pareshan hone ki zarurat nahi, detail discuss karne ke liye appointment le lein.
1,344 Positive Reviews