Book Video Consultation

Book Video Consultation

Stay Home

No Waiting in lines

Audio/Video Call

PMC Verified Doctors

Talk to Gastroenterologist on سینے کے درمیان گلے کے فورا نیچے کھانا یا کچھ کھانے کے بعد کھنچاو بن جاتا ہے جو کافی ٹائم جاری رہتا ہے اور چلنے سے زیادہ تو نہیں ہوتا لیکن فیل ہوتا ہے

person-avatar

Asking for Self, Male, 50 years old, Raiwind

سینے کے درمیان گلے کے فورا نیچے کھانا یا کچھ کھانے کے بعد کھنچاو بن جاتا ہے جو کافی ٹائم جاری رہتا ہے اور چلنے سے زیادہ تو نہیں ہوتا لیکن فیل ہوتا ہے ۔ سانس میں دقت نہیں ہوتی ، دل میں درد نہیں ہوتا ، مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا یہ کوئی ہارٹ کا ایشو ہے یا معدے کا ، میرا بائی پاس 2015 میں ہوچکا ہے ، شوگر بھی ہے۔

Homeopath in Rawalpindi - Homeopathic Dr. Asifa Khanum

ap ka problem kuch hi dino ki medicine se complete theek ho jay ga hr cheeze khany k qabil ho jain gy pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me


0

0

Attach Photo here: