Book Video Consultation
Stay Home
No Waiting in lines
Audio/Video Call
PMC Verified Doctors
Asking For Self, Male 26, bhakkar
مجھے معدہ گیس کا مسلہ ہوا ساتھ انزائٹی بھی تھی دوائوں سے مجھے انزائٹی ختم ہو رہی ہے لیکن میں ایکٹو نہیں ہو رہا جب بھی دوائی چھوڑتا ہوں گیس ہوتی ہے بھوک نہیں لگتی لیکن لگتی طبعت بے چین چہرہ پریشان لگتا ہے جب گولی کھاتا ہو تو ایسے لگتا ہے جیسے میرے ساتھ کچھ ہوا ہی نہیں خوش ہوتا ہوں بھاگ بھاگ کر کام کرتا ہوں سب سے گھل مل جاتا ہوں زیادہ گیس سر دماغ پر چڑھتا ہے چکر سر میں بے چینی رہتی ہے گولی جو ڈاکٹر نے دی ہے sul °°°rid ٹیسٹ خون ایچ پائلوری نیگیٹو ہیپاٹائٹس دونوں نیگیٹو سی بی سی نارمل یہ ٹیسٹ ڈاکٹر کے بغیر کہنے ہر کروائے ہے مزید کون کون سے ٹیسٹ کروانے چاہئے دوسری بات میں ایک مہینے سے ایک دن چھوڑ کر گولی کھاتا ہوں تو طبعت اچھی رہتی ہے میں چاہتا ہوں کہ گولی سے جان چھوٹ جائے
anxiety ka permanent treatment homeopathic medicine hy jis se stomach or anxiety dono theek ho jain gy pareshan na hon detail bat kr lain kindly book appointment with me
Don't need to go anywhere I'm at your doorstep just push a button video consultation I will give you a list of solutions pick the best one Apply and Enjoy Good Health Forever
1,274 Positive Reviews